لاہور (مانند نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال پر وفاقی وزراء متضاد بیانات دے رہے ہیں۔ ایک وزیر نے کہا کہ وزیر اعظم کو 2020میں ٹی ایل پی کے ساتھ ہونے والے معاہدے کا علم نہیں۔ ان خیالات کااظہار شہباز شریف نے جمعرات کے روز ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کیا۔ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ملک میں شدید افراتفری اور قیادت کا فقدان ہے۔ موجودہ صورتحال سے حکومتی مشینری بالکل لا علم ہے، یہ عمران خان کا پاکستان کو چلانے کا طریقہ ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے