سرگودھا (مانند نیوز ڈیسک) حکومت پنجاب نے رواں سال گنے کا سرکاری ریٹ 225 روپے من مقرر کر دیا، 10نومبر تک شوگر ملز نہ چلانے پر یومیہ 50 لاکھ روپے جرمانے کرنے کا فیصلہ، زرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے سرگودھا سمیت صوبے بھر کی شوگر ملز مالکان کو 10 نومبر تک کریشنگ کاعمل شروع نہ کرنے یومیہ 50 لاکھ پر جرمانے ادا کرنا ہوگا، حکومت نے سرگودھا سمیت صوبے ڈپٹی کمشز اور اے سی صاحبان کو ہدایت کی گئی ہیں کہ وہ اپنے اپنے علاقوں کی شوگر ملز مالکان سے رابطے میں رہے اور حکومت احکامات 10 نومبر تک اپنی اپنی ملز چلائے ورنہ انکے خلاف کاروائی کی جائے گئی،دوسری طرف حکومت پنجاب نے رواں سال گنے کا سرکاری ریٹ 225 روپے مقرر کر دیا ہیں ۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے