تہران (مانند نیوز ڈیسک) چین نے عالمی بینک اور آئی ایم ایف پر افغانستان کی مدد کرنے اور امریکا و دیگر مغربی ممالک سے اس پر عائد یکطرفہ پابندیاں ختم کرنے پرزوردیا ہے۔چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے ایران میں افغانستان کے ہمسایہ ممالک کے اجلاس میں خطاب میں کہا کہ افغانستان کو تمام محاذوں پر بحالی کی ضرورت ہے اور ترقی اولین ترجیح ہے۔ان کاکہنا تھا کہ طالبان دنیا بھر کے ساتھ بات چیت اور تعاون چاہتے ہیں۔چینی وزیر خارجہ نے ڈبلیو ایچ او سیافغانستان کیلئے مزید کورونا ویکسین بھیجنے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔چین افغانستان کیلئیہنگامی بنیادوں پر 30 ملین ڈالر کی انسانی امداد بھیجنے کا اعلان کرچکا ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے