اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) اسلام آباد میں بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کو پیٹرول فروخت کرنے پر دوبارہ پابندی عائد کر دی گئی۔ڈپٹی کمشنر آفس اسلام آباد نے ٹوئٹرپر بتایا کہ مجسٹریٹس اسلام آباد میں پیٹرول پمپس کا معائنہ کریں گے جبکہ اسلام آباد پولیس سڑکوں پر انسپکشن جاری رکھے گی۔ڈپٹی کمشنرحمزہ شفقات نے بتایا کہ اسلام آباد میں حادثات کے بڑھتے واقعات کی وجہ سے پابندی دوبارہ عائدکی گئی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے