بٹ خیلہ (نمائدہ مانند) بلدیاتی الیکشن کے پہلے مرحلے سے ضلع ملاکنڈ کو مقامی نمائندگان کے اپیل پر دوسرے مرحلے میں ڈال دیا ۔ دوسرا مرحلہ مارچ میں ہوگا ۔بونیر کو پہلے مرحلے میں شامل کیا گیا۔ نوٹیفکیشن میں نئے تاریخ کا ذکر موجودہ نہیں۔ تاہم دوسرا مرحلہ مارچ میں متوقع ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے