روم (مانند نیوز ڈیسک) امریکی صدر بائیڈن نے چین اور روس پر ماحول سے متعلق اقدامات نہ اٹھانے کا الزام عائد کر دیا۔روم میں ہونے والے جی 20 اجلاس میں صدر بائیڈن نے چین اور روس کا رویہ مایوس کن قرار دیا، امریکی صدر نے کہا کہ جی 20 سمٹ میں چین اور روس نے ماحول کی بہتری کیلئے کوئی عزم ظاہر نہیں کیا، امریکا دونوں ممالک کے ماحول سے متعلق اقدامات پر نظر رکھے گا۔صدر بائیڈن نے عراق میں امریکی بیس پر ڈرون حملے کا الزام بھی ایران پرعائد کیا، انہوں نے کہا کہ امریکا ایران کے اقدامات کا جواب دے گا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے