پبی (مانند نیوز ڈیسک) ڈپٹی کمشنر/ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر نوشہرہ کی زیر صدارت لوکل گورنمنٹ الیکشنز 2021 کیلئے نامزد ریٹرننگ افسران کا تعارفی اجلاس ہوا۔ اجلاس میں نامزد تمام ریٹرننگ افسران نے شرکت کی۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر نوشہرہ محمد ظاہر خان اوردیگر الیکشن کمیشن آفیشلز نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر/ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر نوشہرہ نے تمام ریٹرننگ افسران کو ہدایات جاری کرتے ہوئے اپنی ڈیوٹی ایمانداری, غیر جانبداری اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ قواعد وضوابط کے تحت سرانجام دینے کے ہدایات دئیے۔ لوکل گورنمنٹ الیکشن کے موقع پر تمام امیدواروں کیساتھ بلاتفریق اور غیر جانبداری کیساتھ پیش آنے کے احکامات د?ے۔ اور تمام تر ذمہ داریاں الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ قواعد وضوابط اور الیکشن کمیشن قوانین کیمطابق سرانجام دیں۔ کسی بھی مسئلے کی صورت میں ڈسٹرکٹ الیکشن کمیشن اور ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر سے رہنمائی لیں

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے