لاہور (مانند نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں نے قومی مفادات پر بھی سیاست کرنے کی کوشش کی، نازک مرحلے میں سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کی مذمت کرتے ہیں۔وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار سے وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے ایوان وزیراعلیٰ میں ملاقات کی۔ اس موقع پر صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت بھی موجود تھے۔وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ پاکستان کے مفاد کو ہمیشہ مقدم رکھا ہے، ملک کو امن اور بھائی چارے کا گہوارہ بنانے کے لئے سب کو مل کر کام کرنا ہوگا، حکومت پولیس شہدا کے لواحقین کے ساتھ کھڑی ہے، انہیں تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن جماعتوں نے قومی مفادات پر بھی سیاست کرنے کی کوشش کی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے