درگئی (نمائندہ مانند ) سخاکوٹ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے معروف صحافی اور سوشل ورکر محمد زادہ عرف اگرہ وال ولد خان زادہ ساکن کالج کالونی سخاکوٹ کو قتل کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا ملزم جاۓ وقوعہ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا تفصیلات کے مطابق سخاکوٹ میں نا معلوم افراد نے فائرنگ کرکے معروف صحافی اور سوشل ورکر محمد زادہ عرف اگرہ وال ولد خان زادہ ساکن کالج کالونی سخاکوٹ کو قتل کر دیا نامعلوم ملزم کی فاٸرنگ سے محمد زادہ زخمی ہوکر درگئی ہسپتال منتقل کیا گیا مگر ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاکر جانبحق ھوا پوسٹ مارٹم کرنے کے بعد ڈاکٹر نے موت کی تصدیق کرتے ہوئے لاش ورثاء کے حوالہ کر دی نامعلوم ملزم جائے وقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا مقامی لیویز نے مقدمہ درج کرکے مصروف تفتیش شروع کردی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے