لاہور (مانند نیوز ڈیسک) پنجاب کے اہم شہروں میں سموگ کی صورتحال کو کنٹرول کرنے کے لیے سکولوں کے اوقات میں تبدیلی سمیت اہم کی تجاویز تیار کر لی گئیں۔پنجاب حکومت نے سموگ پر قابو پانے کے لیے اہم تجاویز تیار کر لیں۔سینیئر ممبر بورڈ آف ریونیو کی جانب سے تیار کردہ تجاویز میں سکول کے اوقات کار میں تبدیلی کی تجویز  دی گئی۔تجاویز میں موسم سرما کی سکول کی چھٹیوں میں اضافے کا مشورہ بھی دیا جائے گا۔ نجی سکول کو بسیں چلانے کی ہدایت کرنا بھی تجاویز میں شامل  ہے۔ سموگ کی صورتحال کو قابو کرنے کے لیے ٹریفک کم کرنے کے لیے بھی تجاویز تیار کر لی گئیں ہیں۔ سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو نے 10 تجاویز تیار کی ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے