واشنگٹن (مانند نیوز ڈیسک) دواساز امریکی کمپنی فائرز نے کورونا وائرس کے خلاف اپنی گولی Paxlovid تیار کرلی ہے۔کمپنی نے کورونا کے مریضوں کو گولی دینے کیلئے امریکی ادارے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن کو منظوری کی درخواست دے دی ہے۔کلینکل ٹرائل کے مطابق Paxlovid اسپتال میں داخلے یا موت کے خطرے کو 90 فیصد تک کم کردیتی ہے۔رپورٹس کے مطابق منظوری ملنے کی صورت میں اینٹی وائرل گولی چند ہفتوں میں میڈیکل اسٹورز پر مل سکے گی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے