بٹگرام (مانند نیوز ڈیسک)جس میں ڈی پی او بٹگرام طارق محمود خان،ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرز، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر،ڈی ایس پی ہیڈکواٹر، EPI کوارڈینیٹر، ضلعی مانیٹرز، IO WHO، DSO، دیگر متعلقہ ضلعی محکمہ جات کے افسران اور نمائندوں نے شرکت کی۔میٹنگ میں خسرہ و روبیلا مہم کے دوسرے دن کے کام کا جائزہ لیا گیا۔ یہ مہم 15 نومبر سے 27 نومبر تک پورے ضلع میں چلائی جائے گی۔ جس میں 9 مہینوں سے لیکر   15 سال تک کے بچوں کو ویکسین لگائی جائے گی۔ڈپٹی کمشنر بٹگرام نے تمام ڈیپارٹمنٹس کے ہمراہ اس عزم کا اظہار کیا کہ خسرہ کے خلاف موثر مہم چلائی جائے گی اور بچوں کو خسرہ سے محفوظ رکھنے کیلئے تمام تر اقدامات کئے جائینگے۔عوام سے بھی اپیل کی گئی کہ وہ اس مہم میں تمام ٹیموں کے ساتھ مکمل تعاون کریں اور خسرہ کے خاتمے کیلئے اپنی ذمہ داری کو نبھائیں اور اپنے بچوں کو خسرہ و روبیلا کے ویکسین لگوائیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے