اٹک (مانند نیوز ڈیسک) اٹک میں فاروق اعظم کالونی میں گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکا ہوا جس میں 6 خواتین سمیت 9 افراد شدید زخمی ہو گئے۔3 افراد کی حالت تشویش ناک ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ لگنے سے گھر تباہ ہو گیا۔ دیگر گھروں کو بھی نقصان پہنچا۔ تمام زخمی لاہور سے شادی کی تقریب میں شرکت کے لیے آئے تھے،شدید زخمیو ں کو راولپنڈی ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے