لاہور (مانند نیوز ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق تنظیمی دورے پر قطر روانہ ہو گئے۔سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی قیصر شریف نے کہا ہے کہ امیر جماعت اسلامی سراج الحق تنظیمی دورے پر قطر روانہ ہو گئے، سراج الحق پانچ روزہ دورہ  قطر کے دوران مختلف پروگراموں میں شرکت کریں گے، وہ قطر کی مذہبی، سیاسی و سماجی شخصیات سے ملیں گے، جماعت اسلامی کے ڈائریکٹر امور خارجہ آصف لقمان قاضی سراج الحق کے ہمراہ ہیں،لیاقت بلوچ نے منصورہ میں قائم مقام امیر کا حلف اٹھا لیا، سراج الحق 27 نومبر کی رات قطر سے واپس پاکستان پہنچیں گے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے