لاہور (مانند نیوز ڈیسک) ویسٹ انڈیز نے دورہ پاکستان کے لیے کیریبئین سکواڈ کا اعلان کر دیا۔کیرن پولارڈ ٹی ٹوئنٹی اور او ڈی آئی سیریز کے لیے ویسٹ انڈیز ٹیم کے کپتان برقرار ہیں جبکہ شائے ہوپ کو ایک روزہ میچ اور نیکولس پورن کو ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا نائب کپتان مقرر کیا گیا۔کیریبئین کھلاڑیوں میں شائے ہوپ نائب کپتان، ڈیرن براوو، شمرا بروکس، روسٹن چئیز، عقیل حسین، الزاری جوزف، گداکیش موٹی، اینڈرسن فیلپس، نیکولس پورن، رائمن ریفر، روماریو شیفرڈ، اوڈین سمتھ اور ہیڈن والش جونئیر شامل ہیں۔ٹی ٹوئنٹی سکواڈ میں شیلڈن کوٹرل، ڈومنک ڈریکس، برینڈن کنگ، کائل مائرز اور اوشین تھومس کو شامل کیا گیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے