اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسدعمر نے کہا ہے کہ اگلے دس دن میں گرین لائن منصوبہ ٹرائل آپریشن کیلئے تیارہوگا۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں کہا کہ کراچی گرین لائن منصوبے کا تفصیلی جائزہ لیا، انشااللہ اگلے 10 دن میں یہ منصوبہ ٹرائل آپریشن کے لیے تیار ہوگا، تقریبا دو ہفتے ٹرائل آپریشن کے بعد 25 دسمبر کو کمرشل آپریشن کا آغاز کر دیا جائے گا جبکہ وزیراعظم عمران خان کراچی جا آکر منصوبے افتتاح کریں گے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے