ایبٹ آباد (مانند نیوز ڈسیک) ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کپٹن ریٹا ئرڈ ناصر ندیم کی ہدیاات پر تمام پرائس کنٹرول مجسٹریٹس اپنے ایریا میں پرائس چیکنگ یقینی بنا رہے ہیں اسی سلسلے میں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر نے حویلیاں عکا شہ کر ن مارکیٹس کے معائنے کے دوران 3 نان شاپس کو وزن میں کمی پر جرمانہ، 03  سبزی فروشوں کو ریٹ لسٹ کی خلاف ورزی اور عملدرآمد نہ کرنے پر جرمانہ اوروارننگ جاری کیں۔ شہریوں سے گزارش ہے کہ وہ ریٹ لسٹ کی خلاف ورزی پر اپنی شکایات سے ہمیں ضلعی کنٹرول روم یا پاکستان سٹیزن پورٹل پر بروقت مطلع کریں تا کہ مصنوعی مہنگائی اور ناجائزمنافع خوروں کے خلاف سخت کاروائی یقینی بنائی جائے۔ضلعی کنٹرول روم: 09929310553

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے