ایبٹ آباد (مانند نیوز ڈیسک) محکمہ صحت کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے درجہ چہارم کے انتخابات کا اعلان کر دیا گیا اس بات کا اعلان گزشتہ روز صوبائی پیرا میڈیکل درجہ چہارم ایسوسی ایشن خیبر پختونخواہ کی صوبائی گزیکیٹو باڈی کے اجلاس میں کیا گیا جس کی صدارت صوبائی چیئر مین محمد وارث نے اس موقع پر تمام اضلاع، ایجنسی، ہیڈ کوارٹرز، ٹیچنس ہتپال خیبر پختونخواہ یونٹس کے پیرا میڈیکل درجہ چارہام ایسویس ایشن کے اگیزیکٹو ممبران نیش رکت کی اجلاس میں جایگزیکٹو ممبران نے پیرا میڈیکل درجہ چہارم ملازمین خیبر پختونخواہ کے درپیش مسائل، مطالبات اور ن کے حل کیلئے مطالبات اور امور زیر بحث آئے جس میں ایگزیکٹو ممبران نے تمام اختلافات ختم کر کے صوبائی چیر مین محمد وارث خان پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے صوبائی الیکشن شیڈول اور الیکشن کیلئے کمیٹی کی منظوری دے دے گئی ہے ایگزیکٹو ممبران نے صوبائی چیرمین سے مطالبہ کیا کہ فی الفور کلاس فور ملازمین کے جائز حقوق کے حصول کی خاطر صوبائی الیکشن شیڈول کا انعقاد کا اعلان کیا جائے جس کے بعد صوبائی چیر مین محمد وارث خان نے ایگزیکو ممبران کے متقفقہ فیصلہ کو آئینی و جمہوری قرار دیتے ہوئے متفقہ فیصلے کی توثیق کرتے ہوئے محکمہ سحت خیبر پختونخواہ پیرا میڈیکل درجہ چہارم ملازمین کے مفادات کو مد نظر رکھتے ہوئے صوبائی تنظیم کے آئین کے دفعہ نمبر24ارٹیکل کے تحت صوبائی انتخابات کا اشیڈول کا اعلان کر دیا ہے اور الیکشن کمیٹی بھی تشکیل دے دی گئی ہے الیکشن شیڈول کے مطابق رواں ماہ کی چوبیس دسمبر کو دن تین بجے تک کاغذات نامزدگی جمع کرئے جائیں گے، ستائیس دسمبر تک کاغذات نامزدگی پر اعتراضات، تیس دسمبر کو کاغذات نامزدگی واپس لینے کی آخری تاریخ، تین جنوری کو کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑال جبکہ حتمی فہرست پانچ جنوری کو جاری کی جائے گی جبکہ انخابات بارہ جنوری کو ہیڈ آفس پشاور میں صبح نو بجے سے تین بجے تک جاری رہیں گے جبکہ چیئر مین الیکشن کمیٹی محمد وارث خان، شیرزادہ عرف بابو خان پیرزائڈنگ آفیسر، ظاہر خان اسسٹن پریزائڈنگ آفیسر، حیات خان، زاہد خان پولنگ آفیسر ہوں گے