بغداد (مانند نیوز ڈیسک) عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی سفارت خانے پر دو راکٹ داغے گئے، حملے میں دو گاڑیاں تباہ ہو گئیں۔عراقی سکیورٹی فورسز نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ بغداد کے گرین زون پر دو راکٹ داغے گئے جن میں سے ایک کو فضا میں تباہ کر دیا گیا جب کہ دوسرا راکٹ امریکی سفارت خانے سے 500 میٹر کی دوری پر گرا۔حملے میں دو گاڑیاں تباہ ہو گئیں تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، اب تک کسی گروپ نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے