پشاور (مانند نیوز ڈیسک) خیبر پختون خواہ میں لوکل گورنمنٹ الیکشن کا دوسرا مرحلہ 16 جنوری 2022 کو 18 اضلاع میں الیکشن ہوگا جسمیں ایبٹ آباد،مانسہرہ،بٹگرام،سوات،شانگلہ،کولئی پالس،باجوڑ ایجنسی،چترال،اپر دیر،مالاکنڈ،اپر کوہستان،لوئر کوہستان،لوئر دیر،تورغر اور جنوبی وزیرستان ہوں گے۔