راولپنڈی (مانند نیوز ڈیسک) عسکری قیادت نے کرسمس کے موقع پر ملک بھر میں مسیحی برادری کو مبارک باد دی ہے،پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق مسیحی برادری کو یہ مبارک باد چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس  نے کرسمس کے موقع پر دی ہے۔آئی ایس پی آر نے کہا کہ قیامِ پاکستان سے اب تک ملک کے لیے مسیحی برادری کی خدمات غیر معمولی ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے