کوئٹہ (مانند نیوز ڈیسک) بارش کے بعد کوئٹہ شہر میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی، صارفین کو مشکلات کا سامنا رہا۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں  بارش کے بعد سے شہر کے مختلف وسطی اور نواحی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوئی، بجلی کی معطلی کا سلسلہ  کئی گھنٹوں بعد بھی بجلی بحال نہ ہو سکی جس کی وجہ سے صارفین کو مشکلات کا سامنا رہا۔ترجمان کیسکو کے مطابق شہر اور نواحی علاقوں میں 19 فیڈرز فنی خرابی کے باعث بند ہوگئے، متاثرہ فیڈرز سے منسلک علاقوں کو بجلی کی فراہمی معطل  رہی، متاثرہ فیڈرز پر فنی خرابی دور کرنے کے لئے کام جاری ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے