کراچی (مانند نیوز ڈیسک) پاکستان کسٹم نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے 2 کلو ہیروئن دبئی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔پاکستان کسٹم حکام نے بتایا کہ کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرایک مسافر غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز ای کے 601 سے دبئی جانا چاہتا تھا۔ مسافر کے سامان کی تلاشی لی گئی تو اس میں سے 2200 گرام ہیروئن برآمد کرلی گئی۔کسٹم حکام کے مطابق مسافر کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی گئی۔ اس نے ہیروئن کو بیگ کے خفیہ خانوں میں چھپا رکھا تھا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے