کاٹلنگ (مانند نیوز ڈیسک) کاٹلنگ پریس کلب رجسٹرڈ کے سالانہ انتخابات مکمل، محمد ایوب ایوب صدر اور سعادت علی جنرل سیکرٹری منتخب، اس سلسلے میں پریس کلب میں باقاعدہ اجلاس منعقد ہوا جن میں اتفاق رائے سے محمد ایوب صدر سعادت علی جنرل سیکرٹری ، امتیاز الحسن نائب صدر، قیصر حسین ڈپٹی جنرل سیکرٹری ، لعل بہادر فنانس سیکرٹری منتخب کرلئے گئے۔ اجلاس میں کابینہ سمیت ظہور احمد ، محمد بلال ، عارف نسیم یوسفزئی ، حبیب اللہ ، امان اللہ حبیب ، اور حسن حساس نے شرکت کی ۔ نومنتخب کابینہ نے اس عزم کا اظہار کیا کہ صحافتی اقدار کو مقدم رکھ تحصیل کاٹلنگ کی بہتر خدمت کریں گے اور سماجی مسئال کو بھر پور پروٹوکول کے ساتھ حکام بالا کے سامنے پیش کریں گے ۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے