کوئٹہ (مانند نیوز ڈیسک) کوئٹہ کے مختلف وسطی اور نواحی علاقوں میں گیس پریشر نہ ہونے سے گھروں میں گیزر، ہیٹرز اور چولہے ٹھنڈے پڑ گئے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں سرد موسم میں شہر کے کئی علاقوں میں گیس پریشر کم رہا اور بعض گلی محلوں میں گیس نہ ہونے کے برابر تھی۔گیس پریشر کے مسئلہ کی وجہ سے لوگوں کو مسائل کاسامنا کرنا پڑا، کھانے پکانے میں بھی مشکلات پیش آ ئیں، گھریلو اور دیگر صارفین نے سوئی سدرن گیس کمپنی سے گیس پریشر کی بحالی کا مطالبہ کیا ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے