اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) نیشنل کمانڈاینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے کہا ہے کہ عوام کورونا کیخلاف جنگ میں حکومت کا ساتھ دے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں این سی او سی ن ے کہا کہ کورونا کی نئی قسم اومی کرون سے بچاؤ کا واحد حل مکمل ویکسی نیشن ہی ہے۔ این سی او سی نے عوام سے اپیل کی ہے کہ اومی کرون وائرس کی صورت میں دنیا بھر کو کورونا کی نئی لہر کا سامنا ہے، لہذا اپنی ویکسی نیشن جلد از جلد مکمل کروائیں، عوام کورونا کے خلاف جنگ میں حکومت کا ساتھ دے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے