پبی (مانند نیوز ڈیسک) خیبر پختونخوا کمشن برائے وقار نسواں کے اپنے اسٹریٹجک پلان کا جائزہ اور جی بی وی اور خواتین کے حامی قوانین پر کیپسٹی بلڈنگ تین روزہ ورکشاپ اختتام پذیر خیبر پختونخوا کمشن برائے وقار نسواں نے اسلام آباد میں تین روزہ منعقدہ ورکشاپ میں گزشتہ تجربات کی بنیاد پر اپنے سٹریٹجک پلان 2021 سے 2024 کا جائزہ لیاگیا کمیشن مزکورہ نے اپنیاسٹریٹجک پلان، جنڈر اور خواتین کے حامی قوانین پر ریفریشر ٹریننگ کا جائزہ لینے کے لیے Strengthening Participatory Organization (SPO) کے تعاون سے ایک 3 روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا ورکشاپ کی قیادت چیئرپرسن خیبر پختونخوا کمشن برائے وقار نسواں نے کی کمیشن کے معزز اراکین، ایڈیشنل سیکرٹری سماجی بہبود، خصوصی تعلیم اور خواتین کو بااختیار بنانے، اسسٹنٹ چیف انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ اور پلاننگ آفیسر P&D ڈیپارٹمنٹ اور UNFPA کے GBV ماہر نے مذکورہ جائزے کے سرگرمی میں بڑھ چڑ کر حصہ لیا2 دن کی مکمل بحث کے بعد، خیبرپختونخوا کمیشن برائے وقار نسواں 2021 سے 2024 تک اپنے اسٹریٹجک پلان ریوایزڈ کرنے میں کامیاب ہوا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے