اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع ایوانِ صدر کو عوام کے لیے کھولا گیا۔ایوانِ صدر دوپہر 1 بجے سے 4 بجے شام تک کھلارہا، جہاں تمام آنے والے شہریوں کے لیے ماسک پہننا لازم قرار دیا گیا۔ ایوان صدر کے ترجمان کے مطابق کورونا وائرس کی ویکسینیشن کے سرٹیفکیٹ چیک کرنے کے بعد شہریوں کو ایوانِ صدر میں داخل ہونے دیا گیا۔ ایوانِ صدر کے جنوبی گیٹ سے شہریوں کو داخلے کی اجازت دی گئی۔ایوانِ صدر میں آنے والے عوام کو موبائل فون اور کیمرے لانے کی اجازت نہیں دی گئی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے