کراچی (مانند نیوز ڈیسک) پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس تبوک نے ریجنل میری ٹام سکیورٹی پٹرول پر تعیناتی کے دوران عمان کا دورہ کیا۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق عمان کی بندرگاہ دقم پہنچنے پر عمانی بحریہ اور پاکستانی سفارتی حکام نے پاک بحریہ کے جہاز تبوک کا استقبال کیا، جہاز کے کمانڈنگ آفیسر نے عمانی حکام سے اہم ملاقاتیں کیں، ملاقاتوں کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ بحری تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پی این ایس تبوک کے اس دورے سے دونوں ممالک کے مابین تعلقات کو مزید فروغ ملے گا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے