مردان (مانند نیوز ڈیسک) مردان کے گاؤں خوڑ میں کمرے کی چھت گرنے سے ماں اور 2بچے جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق مردان کی تحصیل تخت بھائی کے نواحی گاؤں خوڑ میں مکان کی چھت گرنے کے باعث ملبے تلے آکر ماں اور اس کے 2بچے جاں بحق ہوگئے۔پولیس حکام کے مطابق واقعہ کی اطلاع ملتے ہی اہل علاقہ اور ریسکیو و پولیس کی ٹیمیں جائے حادثہ پرپہنچ گئیں تاہم ریسکیو آپریشن کے دوران ایک خاتون اور دو بچے دم توڑ چکے تھے، جب کہ ملبے تلے آکر دو افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے