سوات (مانند نیوز ڈیسک) سوات بریکوٹ غالیگے میں تیز بارش کیوجہ سے مویشی خانے کا چھت گر گیا، ریسکیو جوانوں نے فوری اپریشن کرتے ہوئے 7 جانوروں کو بحفاظت زندہ ملبے تلے نکالا جبکہ تین جانور موقع پر ہی ہلاک ہو گئے تھے: دوسری واقعہ بریکوٹ غالیگے میں موٹر کار کھمبے کیساتھ ٹھکرا گئی، تین افراد زخمی، ریسکیو 1122کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیم فوری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔ میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے سول ہسپتال بریکوٹ منتقل کر دیا۔