اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) اسلام آباد میں مزید 27 افراد میں عالمی وبا کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون  میں مبتلا ہو گئے۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر(ڈی ایچ او) نے کہا کہ کہ اسلام آباد میں اومی کرون سے متاثرہ افراد کی تعداد 141 ہو گئی، جہاں پر مذکورہ ویرینٹ کا پہلا کیس 25 دسمبر کو رپورٹ ہوا تھا۔ ڈی ایچ او نے کہا  کہ اومی کرون متاثرہ افراد کی اکثریت نے انسداد کورونا ویکسین نہیں لگوائی تھی۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ عوام جلد از جلد اپنی ویکسینیشن مکمل کر ائیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے