لاہور(مانند نیوز ڈیسک) گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران صوبہ  پنجاب  میں کورونا کی نئی قسم اومی کرون کے مزید 17 کیسز رپورٹ ہو ئے۔پنجاب بھر میں اومی کرون ویرینٹ سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 295 ہو گئی، محکمہ صحت کے مطابق  گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران مزید 17 افراد کے اومی کرون سے متاثر ہونے کی تصدیق ہوئی۔محکمہ صحت  کے مطابق لاہور میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران 16 افراد میں اومی کرون کی تشخیص ہوئی۔ شہر میں اب تک 286 افراد میں اومی کرون کی تشخیص ہو چکی ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے