سکھر (مانند نیوز ڈیسک) سکھر  میں ڈاکٹروں نے لڑکی کے پیٹ سے ڈیڑھ کلو وزنی بالوں کاگچھا نکال لیا۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ڈاکٹر رفیق میمن کا کہنا ہے کہ طبیعت خراب ہونے پرلڑکی کو ہسپتال لایاگیا تھا جہاں سول ہسپتال میں آپریشن کیا گیا۔

انہوں نے بتایا کہ لڑکی کے پیٹ سے ڈیڑھ کلو وزنی بالوں کا گچھا نکال لیا۔ اہلخانہ کے مطابق لڑکی ذہنی مریضہ ہے اور 8 سال سے سر کے بال توڑ کر کھا رہی تھی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے