پبی (مانند نیوزڈیسک) احتیا ط کے بغیر بجلی لا ئن پر کا م کر نا خود کشی کے مترا دف ہے اور ہما رے مذ ہب اسلام میں بھی خود کشی حرام ہے اس لئے کو ئی پیسکیو اہلکار بغیر سیفٹی کے کو ئی کام نہ کریں لا ئن مین کی معمولی سی غلطی سے بڑا حاد ثہ رونما ہو سکتا ہے جس میں قیمتی جا نیں ضائع ہو سکتی ہیں کو ئی بھی اہلکار بغیر سفٹی کے لا ئن پر کام کر تے ہو ئے دیکھا گیا توان کے خلاف سخت قا نو نی کاروا ئی کی جا ئے گی ان خیا لات کا اظہار ڈا ئریکٹر سیفٹی پیسکو گنڈا پورایکسین نو شہرہ سٹی فدا محمد ایکسین نو شہرہ کینٹ فیروز شاہ جان سید چیئر مین ہائیڈرو الیکٹرک لیبر یو نین نو شہرہ سٹی ڈویژن نو شہرہ شیراز خان چیئر مین پا کستان ہائیڈرو الیکٹرک لیبر یو نین نو شہرکینٹ ڈویژن سہیل سیکر ٹری پا کستان ہائیڈرو الیکٹرک لیبر یو نین نو شہرہ سٹی ڈویژن نو شہرہ نے نو شہرہ میں منعقدسیفٹی سیمینار سے خطاب کر تے ہو ئے کیا سیفٹی سیمینار میں تمام ایس ڈی ای اوز سمیت واپڈا اہلکاروں نے بڑی تعداد میں شر کت کی انہوں نے کہا کہ محکمے میں پہلے سے سٹاف کی کا فی کمی ہے ملا زمین پر کام ذیادہ ہے اس حا لا ت میں احتیا طی تدا بیر نہ کر نے سے حاد ثات رونما ہو تے ہیں انہوں نے کہا کہ لا ئن پر کام کر نے سے پہلے مکمل طور پر اپنا سیفٹی کیا کریں کو ئی بھی اہلکار سیفٹی کے بغیر کام نہ کریں ہمیں ہر اہلکار کی جان قیمتی ہے اور بغیر سیفٹی کے کام کر نا خود کشی کے مترا دف ہے انہوں نے کہا کہ محکمہ کی طرف سے اہلکاروں کو سیفٹی آلات فرا ہم کی گئیں ہیں اور مزید بھی دی جا ئے گی اس سیمینار کا مقصد بھی یہ ہے کو ئی بھی اہلکار سیفٹی کے بغیر کام نہ کریں جب تک اہلکار اپنی مکمل سیفٹی نہ کریں اس وقت تک کام نہ کریں