الپوری (مانند نیوز ڈیسک) شانگلہ کیڑئی موڑ کے مقام پر دو گاڑیوں میں تصادم،ٹریفک حادثے میں رانیال سے تعلق رکھنے والے شیرشاہ اور انکی والدہ جان بحق۔جبکہ دوسری گاڑی کے مسافر زخمی ہوئے۔ریسکیو اور مقامی لوگوں نے فوری طور پر جائے قوعہ پہنچ کر امدادی کاروائیوں میں حصہ لیا اور حادثے میں جان بحق اور زخمیوں کو ریسکیو کرتے ہوئے ہسپتال منتقل کردیا۔تفصیلات کے مطابق پیر کے روز شانگلہ الپوری بشام مین شاہراہ پر کیڑئی موڑ کے مقام پر دو موٹر کاروں میں تصادم کے نتیجے میں ایک خاتون اور اسکا بیٹا جان بحق جبکہ تین افراد معمولی زخمی ہوئے،تصادم سے ایک گاڑی گہرہ کھائی میں جاگری جس میں امواتیں ہوئی جبکہ فوسری گاڑی میں بیٹھے افراد معمولی زخمی ہوئے۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیواور مقامی لوگ جائے وقوعہ پہنچ گئے اور امدامی کروائیاں کی۔۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے