پاراچنار (مانند نیوز ڈیسک) ریسکیو انچارج پاراچنار غلام مرتضی کے مطابق حالیہ بارشوں کے باعث پاراچنار کے نواحی علاقے صدرہ میں علی جان نامی شخص کے گھر کی چھت گر گئی جس پر ریسکیو 1122 اور مقامی لوگوں نے امدادی کارروائیاں شروع کردی اور ملبے تلے دبے دو خواتین اور ایک بچی کو شدید زخمی حالت میں نکال کر طبی امداد کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال پہنچادیا گیا جہاں پر دوران علاج دو خواتین جانبر نہ ہوسکیں جبکہ زخمی بچی کو طبی امداد دی جارہی ہے حالیہ بارشوں کے باعث ضلع کرم کے مختلف علاقوں میں کچے مکانات متاثر ہوگئے ہیں اور دیواریں گرنے کی اطلاعات موصول ہوئے ہیں

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے