پبی (مانند نیوزڈیسک)ڈپٹی کمشنر نوشہرہ کے احکامات پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر-I نوشہرہ محمد عمر خان کی انتظامی سرگرمیاں ناجائز منافع خوری اور سرکاری نرخنامہ پر عملدرآمد یقینی بنانے کیلئے مختلف بازاروں میں اشیائے خوردونوش, سبزیوں اور پھلوں کی دکانوں کا معائنہ کیا, خلاف ورزی پر بیشتر دکانداروں کو موقع پر جرمانہ کیاگنڈھیری ک علاقے میں جاری خصوصی انسداد پولیو مہم کی نگرانی کی اور اپنی موجودگی میں پولیو سے انکاری والدین کو قائل کرکے خود اپنی موجودگی میں بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلوائیں بنیادی مرکز صحت گنڈھیری میں سٹاف حاضری, میڈیسن سٹاک رجسٹر اور دیگر صحت سہولیات کی فراہمی کا جائزہ لیکر متعلقہ اہلکاروں کو خصوصی احکامات صادر کئے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے