ضلع کرم(مانند نیوز یسک)ہنگوتھانہ ٹل پولیس کی بڑی کامیاب کار روائی۔ضلع کرم سے پنجاب منشیات کی بھاری کھیپ سمگل کرنیکی کوشش ناکام بنادی گئی۔منشیات سیبھری موٹرکار تحویل میں لیلی گئی۔تاریکی کا فائدہ اٹھا کرڈرائیورفرارہونے میں کامیاب۔پولیس کیمطابق ہنگوتھانہ ٹل پولیس نے گزشتہ شب ضلع کرم سے صوبہ پنجاب منشیات سمگل ہونے کی خفیہ اطلاع پرڈی ایس پی ٹل سعادت خان کی قیادت میں اورزیرنگرانی ایس ایچ اوٹل فضل محمد خان ٹنڈرو پل کے قریب ناکہ بندی کرکے گاڑیوں کی چیکنگ شروع کررکھی تھی کہ ضلع کرم کی جانب سے انیوالی مزکورہ موٹرکار نمبریLRP6125 کوروکنے کااشارہ کیالیکن ڈرائیور نے پولیس کودیکھ کرگاڑی تیزرفتاری کیساتھ اگے بھگایا لیگیاپولیس نے تعاقب کرکے مزکورہ گاڑی کوٹنڈروپل کیپاس کھڑا پایا جوتیزرفتاری کیباعث پل سے ٹھکرا گئی تھی اورملزم تاریکی کافائدہ اٹھا کر فرارہونے میں کامیاب ہوگیاتھا۔پولیس نے تلاشی کیدوران موٹرکارکیخفیہ خانیمیں مہارت سے چھپائی گئی 25800گرام چرس برامدکرلی۔پولیس کیمطابق کامیاب کارروائی میں موٹرکار قبضیمیں لیلی گئی ہے جبکہ تاریکی کا فائدہ اٹھا کر ڈرائیور فرارہونے میں کامیاب ہوگیاہے۔پولیس نینامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کردی ہے۔