سوات (مانند نیوز ڈیسک) یونیورسٹی آف سوات کے دوسرے کانوکیشن کی تیاریاں  جاری ھے، اس سلسلے میں وزیر اعلی کے سپیشل سیکرٹری فضل خالق اور ڈپٹی کمشنر سوات جنید خان نے چارباغ کیمپس کا دورہ کیا، وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن شیر نے انتظامات کے حوالے سے ان کو اگاہ کیا، تین فروری 2022 بروز جمعرات کو یونیورسٹی کا دوسرا کانوکیشن منعقد ہو رہا ھے جس میں وزیر اعلی خیبر پختونخواہ محمود خان طلباء وطالبات میں ڈگریاں اور گولڈ میڈلز تقسیم کرینگے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے