سوات (مانند نیوز ڈیسک) تحصیل کبل کے علاقہ برہ بانڈء میں نامعلوم چوروں نے گیارہ دکانوں کے تالے توڑ دیے. چور رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہں وئیمزکورہ دکانوں سے ہزاروں روپے نقد لیکر فرار ہں ونے میں کامیاب ہں وگئے.متاثرہ دکانداروں میں عبید الرحمان عرف بیدور، سر دار حسین، محمد اسحاق، عمران الدین، جواد، شاہ نظر خان اور جعفر حسین وغیرہ شامل ہیں.چوری کی مزکورہ دلیرانہ واردات کے باعث علاقہ عوام میں خوف و حراس پھیل گیا ہے. متاثرہ دکانداروں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر چوروں کو گرفتار کر کے انہیں تحفظ فراہم کیا جاء