الپوری (مانند نیوز ڈیسک) شانگلہ اور مضافاتی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلے کی شدت5.9تھی۔زلزلے کا مرکزافغانستان ہندوکش ریجن تھا۔گہرائی 210کلومیٹر تھی۔ فلحال کسی قسم کی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی،ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ریسکیو کی تمام سٹیشن میں ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ہفتے کی صبح10بجے شانگلہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی تاحال کسی قسم کی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔زلزلے کا مرکز افغانستان ہندوکش ریجن تھا۔زلزلے کی شدت 5.9اور گہرائی 210کلو میٹر تھی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے