کوئٹہ (مانند نیوز ڈیسک) کوئٹہ میں سریاب روڈ پر دھماکے میں 2 سکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں سریاب روڈ پرولی جیٹ کے قریب  دھماکا خیز مواد نصب کیا گیا تھا، جس سے قریب سے گزرنے والی سکیورٹی اہلکاروں کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا،2سکیورٹی اہلکار زخمی ہو گئے۔دھماکے سے سکیورٹی اہلکاروں کی گاڑی کو جزوی نقصان پہنچا۔ بارودی مواد کے دھماکے میں زخمی ہونے والے اہلکاروں کو فوری طبی امداد کیلئے بولان میڈیکل کمپلیکس منتقل کردیا گیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے