پبی (مانند نیوز ڈیسک) حکو متی پا بندی کے باوجود تحصیل پبی میں جی ٹی روڈ پر کھلے عام سی این جی سٹیشنوں میں کھلی پڑی ٹینکیوں میں گیس بھر نا معمول بن گیا ہیں جس سے کسی بھی وقت حا د ثہ رونما ہو نے کا خد شہ ہے جس پر انتظا میہ نے مکمل طور پر خا موشی اختیار کی ہے حکو مت نے ایک طرف سی این جی سٹیشنوں پر پا بندی عا ئد کی ہے کہ ہو ٹلوں وغیرہ کے لئے کھلے سی این جی ٹینکیوں میں گیس بھر نا ممنوع ہے لیکن اس پر کو ئی عمل در آمد نہیں ہور ہا ہے ایک طرف سی این جی کی قلت کی و جہ سے سی این جی سٹیشنوں پر کا فی رش ہو تی ہیں اور دوسری طرف سی این جی سٹیشن والے کھلے عام حکو متی پا بندی کو پاؤں تلے روندتے ہو ئے سر عام ہو ٹلوں کے کھلی ٹینکوں  میں گیس بھروا تے ہیں تحصیل پبی میں جی ٹی روڈ پر قا ئم سی این جی سٹیشنوں میں یہ یہ دھندہ جاری ہے جس سے کسی بھی وقت حاد ثہ رونما ہو سکتی ہے ضلعی انتظا میہ اس کا سختی سے نو ٹس لیں اور خلاف ورزی کر نے والوں کے خلاف سخت قا نو نی کاروا ئی کریں

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے