گلیات (مانند نیوز ڈیسک) خیبر پختو نخوا کے وزیر محنت و ثقا فت و پا ر لیما نی امور شوکت یو سف زئی نے کہا کہ ہما رے وزیر اعظم عمرا ن اور وزیر اعلی خیبر پختو نخوا محمود خا ن کاپورا فو کس ٹور ازم پر ہے ٹورازم ہی وا حد زریعہ ہے جس سے ہم آپنے ملک سے غربت کا خا تمہ کر سکتے ہیں ہزارہ ڈویژن اور مالاکنڈ ڈویژن قدرتی حسن سے مالا مال ہیں اس لئے ہما ری حکو مت ہزارہ ڈوئژن اور مالا کنڈ ڈویژن کے سیا حتی مقا مات تک آسا ن رسا ئی کے لئے اربو ں رو پے کے منصو بے جاری ہیں جن میں سڑکو ں پر خصوصی تو جہ دی جا رہی ہے ہزارہ ڈویژن قدرتی خسن کے سا تھ سا تھ دنیا کا پر امن خطہ۔ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے اتوار کے روز نتھیا گلی میں تین روزہ گلیا ت سنو فسٹو ل کی اختتا می تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا۔یاد رہے  تین روزہ گلیا ت سنو فسٹو ل گلیا ت ڈوپلمنٹ اتھا رٹی کے زیر اہتما م شروع ہوا جس میں پو رے ملک اور صو بے سے کھلاڑیو ں،عوا م اور سیا حو ں نے بھر پور شر کت کی۔شو کت یو سف زئی نے کہا کہ اللہ تعا لی نے ہما رے صو بے کو بہت زیادہ خو بصو ری سے نوازہ۔حکو مت کی زمہ دا ری ہے کہ وہ سیا حو ں کو سہو لیا ت فرا ہم کر ے۔انہو ں نے کہا کہ ہما ری پا س صر ف اور صرف زریعہ ہے بے روزگا ری اور غر بت کے خا تمے کا ٹورازم اس لئے ہما ری حکو مت پو رے صو بے میں ٹور ازم کو پر مو ٹ کر رہی ہے اور جہا ں جہا ں ٹورازم کے نئے سپا ٹ ہیں ان میں ہر طر ح کی سہو لیا ت فرا ہم کر رہے ہیں جس میں سڑکیں اور دیگر سہو لیا ت شا مل ہیں۔انہو ں نے کہا کہ اس طرح کے فسٹو ل علاقے میں بہت تر قی لاتے ہیں۔انہو ں نے کہا س وقت ہما رے صو بے میں 112کے قریب نئے ٹورسٹ سپا ٹ ملے ہیں۔ان سپا ٹ پر بھی ہما ری حکو مت سیا خو ں کی سہو لیا ت اور ان تک رسا ئی کے لئے بھر پور تر قیا تی منصوبے شروع کر رکھے ہیں تا کہ پو ری دنیا کے سیا ح یہا ں آکر ان حسین وا دیو ں کی سیر کر یں۔انہو ں نے کہا کہ ٹوارزم کی تر قی کے حوا لے سے مالا کنڈ ڈویژن میں 130سڑکو ں پر کام جا ری ہے جب دہ سڑکیں مکمل ہو نگی تو ٹورازم ان علاقوں میں بہت تر قی کر ے گا یہا ں کے عوا م خوشحا ل ہو نگے یہا ں تر قی کا ایک نیا دور شروع ہو گا۔انہو ں نے کہا کہ پو ری دنیا میں ٹوازم کو ہا تھو ں سے بنا کر ترقی دی گئی مگر ہما رے ہا ں تو قدرتی طور پر مو جود ہے ا س لئے ان حسین جگہو ں کو رسا ئی دینے کے لئے وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خا ن کا پورا فو کس ہے۔انہو ں نے کہا کہ میں پو ری دنیا کے سیا حو ں کو دعو ت دیتا ہو ں کہ وہ آئیں یہا ں کا حسن دیکھیں۔انہو ں نے کہا کہ اب پو ری دنیا سے یہا ں لو گ خود انوسٹمنٹ کے لئے آرہے ہیں جی ڈی اے کو ہدایت کر تا ہو ں لو گو ں کو یہا ں انوسمنٹ کر نے کی طر ف را غب کر یں با ہر سے آنے انو سٹرز کے لئے آسا نیاں پیدا کر یں۔انہو ں نے کہا کہ ہم سب کا یہ ملک ہے سب کچھ حکو مت نہیں کر سکتی ہم سب نے ملکر اس ملک پا کستا ن کی تر قی اور خوشحا لی پر تو جہ دینی ہے۔انہو ں نے کہا کہ میں ان تما م محکمو ں کے افسران اور اہلکاروں کو خرا ج تحسین پیش کر تا ہو ں جنہو ں نے حا لیہ شدید بر ف با ری میں دن رات کام کیا اور سڑکو ں کو کھو لا اور کو ئی نا خوش گوار واقع پیش نہیں آیا۔جس میں پو لیس،گلیا ت ڈوپلمنٹ اتھا ڑتی۔ریسکو1122اور وا پڈا شا مل ہیں۔آخر میں انہو ں نے تین روزہ گلیا ت سنو فسٹو ل میں حصہ لینے وا لے میڈیا کے نما ئندوں،کھلاڑیو ں اور دیگر شر کاء میں سرٹیفیکٹ اور ٹرا فیا ں تقسین کیں۔قبل ازیں انہو ں نے تین روزہ گلیا ت سنو فسٹیو ل میں مختلف کھیلو ں میں حصہ لیا اور کھلاڑیو ں میں گل مل گئے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے