ہنگو (مانند نیوز ڈیسک) اورکزئی تحصیل چئیرمین انتخابات کے لئے کاغزات نامزدگی، سابق ڈپٹی کمشنر عطاء الرحمن اورکزئی نے قومی مشران کے ہمراہ تحصیل چیئرمین شپ کے لئے اپر اورکزئی  سے متعلقہ آر او کے پاس  کاغزات نامزدگی جمع کرادی۔ امیدوار عطاء الرحمان اورکزئی ریلی کی شکل میں آر او کے دفتر پہنچے، ریلی میں اورکزئی کے مختلف اقوام کے مشران  شرکت تھے۔ اس موقع پر سابق ڈپٹی کمشنر عطاء الرحمان اورکزئی نے کہا کہ تحصیل چیئرمین شپ  کا انتخاب علاقہ عمائدین اور عوام کے اصرار پر لڑ رہاھوں اور اپنے علاقے کے مسائل کا بخوبی علم ھے۔ اورکزئی عوام کو پینے کی صاف پانی تعلیم صحت اور دیگر سہولیات کی فراہمی میرا سیاسی ایجنڈا  ھے۔ انہوں نے کہا کہ عوام کے اعتماد پر پورا اترنے کے لیے تمام تر توانائیاں اور وسائل استعمال کروں گا۔۔  

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے