پبی (مانندنیوز ڈیسک) نو سالہ بچے کیساتھ بدفعلی کرنے والے ملزم کو چند گھنٹوں کے اندر گرفتار۔ملزم کا اعتراف جرم گزشتہ شب  مسمی (گ) نے پبی پولیس کو رپورٹ درج کی کہ عزت گل نے اسکے 09 سالہ بیٹے کیساتھ بد فعلی کی ہے۔رپورٹ پر فوری طوع پر FIR درج کرکے ملزم کی گرفتاری کیلئے کوششیں شروع کر دی گئی۔ بلال حلیم  ایس ایچ او پبی ملزم کی گرفتاری کو یقینی بناتے ہوئے چند گھنٹوں میں  ملزم تک رسائی حاصل کی۔ملزم عزت ولد میر آغا ساکن افغانستان حال پبی کو گرفتار کر لیا گیا۔ملزم کا ابتدائی تفتیش کے دوران اپنے گھناونے جرم کا اعتراف کر لیا

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے