کوہاٹ (مانند نیوز ڈیسک) ڈپٹی کمشنر کوہاٹ روشن محسود اور ڈی سی اے کوہاٹ ڈویژن صاحبزادہ قاسم نور نے مشترکہ طور پر کوہاٹ ڈویژن کے ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس دفاتر کیلئے انٹیگریٹڈ فنانشل مینجمنٹ سسٹم (IFMIS) پر تربیتی ورکشاپ کے دوسرے بیچ کا اختتام کیا۔  تربیت میں کوہاٹ، اورکزئی، کرم اور ہنگو کے 22 افسران نے حصہ لیا۔ یہ تربیت خیبرپختونخوا میں ضلعی اکاؤنٹ اور فنانس اور پلاننگ فنکشن کو مضبوط بنانے کیلئے صلاحیت سازی کے پروگرام کا حصہ ہے جس میں گورننسس اور پالیسی پروجیکٹ ضم شدہ علاقوں کے تعاون سے ضم شدہ علاقے شامل ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے