نوشہرہ (مانند نیوز ڈیسک) تھانہ پبی پولیس نے  03 ہفتے قبل بچوں کی لڑائی پر قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔تفتیش کیلئے تھانے منتقل۔ شفقت ساکن بانڈہ نبی نے پولیس کو اپنے بیٹے کے قتل کرنے کی رپورٹ درج کی۔بلال حلیم SHO پبی نے ملزمان کی گرفتاری کیلئے ٹیمیں تشکیل دیکر مختلف مقامات پر چھاپے لگائے۔پولیس نے جدید طریقہ تفتیش سے ملزمان کی تلاش جاری رکھی۔آخرکار ملزم صفدر ولد فردوس ساکن بانڈہ نبی تک رسائی حاصل کرتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا۔ملزم نے بچوں کی لڑائی پر ظفر علی کو فائرنگ کرکے قتل کیا تھا۔ملزم کو مزید تفتیش کیلئے تھانے منتقل کر دیا گیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے