ایبٹ آباد (مانند نیوز ڈیسک) سلہڈ شاہراہ ریشم کی صورتحال اور صفائی کے حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر ایبٹ آباد محمد حسان احسن کا، چیئرمین ضلعی مصالحتی کمیٹی، این ایچ اے اور واسا افسران کے ہمراہ سلہڈ کا دورہانہوں نے سڑک کی صورتحال اورسلہڈ ڈمپنگ گراونڈ کا معائنہ کیا۔ چیئرمین ضلعی مصالحتی کمیٹی لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ ایاز سلیم رانا، ڈپٹی ڈائریکٹر این ایچ اے، ڈپٹی مینجر واسا، چیف سینٹری انسپکٹر اور دیگر افسران نے مختلف مقامات کا جائزہ لیا۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے نکھرا ایبٹ آباد مہم کے تحت شاہراوں کی بحالی اور صفائی کے حوالے سے کام جاری ہے اور شاہراہ ریشم کی بلیک ٹاپنگ کے ساتھ ساتھ سلہڈ ڈمپنگ پوائنٹ کی بہتری، صفائی، شجر کاری اور نکھرا ایبٹ آباد کے حوالے سے اقدامات اٹھائے جائیں گے۔ایبٹ آباد (مانند نیوز ڈیسک)سلہڈ شاہراہ ریشم کی صورتحال اور صفائی کے حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر ایبٹ آباد محمد حسان احسن کا، چیئرمین ضلعی مصالحتی کمیٹی، این ایچ اے اور واسا افسران کے ہمراہ سلہڈ کا دورہانہوں نے سڑک کی صورتحال اورسلہڈ ڈمپنگ گراونڈ کا معائنہ کیا۔ چیئرمین ضلعی مصالحتی کمیٹی لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ ایاز سلیم رانا، ڈپٹی ڈائریکٹر این ایچ اے، ڈپٹی مینجر واسا، چیف سینٹری انسپکٹر اور دیگر افسران نے مختلف مقامات کا جائزہ لیا۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے نکھرا ایبٹ آباد مہم کے تحت شاہراوں کی بحالی اور صفائی کے حوالے سے کام جاری ہے اور شاہراہ ریشم کی بلیک ٹاپنگ کے ساتھ ساتھ سلہڈ ڈمپنگ پوائنٹ کی بہتری، صفائی، شجر کاری اور نکھرا ایبٹ آباد کے حوالے سے اقدامات اٹھائے جائیں گے۔